منگل کارک
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہبود کار، فلاح چاہنے والا، فیض رساں؛ خیر خواہ؛ فائدہ پہنچانے والا شخص۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہبود کار، فلاح چاہنے والا، فیض رساں؛ خیر خواہ؛ فائدہ پہنچانے والا شخص۔